Latest Answer Key

ads

کوئٹہ ایک مرتبہ مومینٹم حاصل کر لے پھر اسے ہرانا مشکل ہوگا،ڈوپلیسی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل جنوبی افریقی بلے باز فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ ایک بار گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مومینٹم حاصل کرلے پھر پاکستان سپر لیگ میں اسے ہرانا بہت مشکل ہو جائے گا،تین شکست کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ گلیڈی ایٹرز کے لیے ٹورنامنٹ ختم ہو گیا،پاکستان میں اب سکیورٹی کا مسئلہ نہیں، کسی بھی موقع پر ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2PaGFzl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.