چیئرمین نیب کاروباری افراد کیخلاف کارروائیاں بند کرائیں: سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے چیئرمین نیب کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی باتوں میں صداقت ہوتی تو آج تک نیب نے کوئی ریکوری کی ہوتی، چیئرمین نیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلد چیئرمین نیب کو نیب کی کارروائیوں سے تنگ آکر کاروبار بند کرنے والوں کی فہرست بھجوا دوں گا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36fOiKO
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36fOiKO
https://ift.tt/eA8V8J