مدارس کے طلبہ کو کمپیوٹر لٹریسی سمیت عصری تعلیم بھی دینے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی ملک کی انسانی اور سماجی و اقتصادی ترقی کا ایک اہم جزو ہے، تعلیمی اداروں میں طلبا کی تعداد بڑھانے اور مدارس کے طلبا کو کمپیوٹر لٹریسی سمیت عصری تعلیم بھی دینے کی ضرورت ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/32lDWKi
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/32lDWKi
https://ift.tt/eA8V8J