چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں ہزاروں نوکریاں پیدا ہونگی مزید کمپنیں تیار نونگ رونگ

لاہور (نیوز رپورٹر) چین کے پاکستان میں سفیر مسٹر نونگ رونگ نے لاہور ملتان روڈ پر 60 ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری سے قائم چیلنج ٹیکسٹائل فیکٹری کا دورہ کیا اور کمپنی کی مینیجنگ ڈائریکٹر کیرن چن نے چینی سفیر کو بریفنگ دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2OmYefL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.