پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد الیکشن کمشن یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست پر آج سماعت کریگا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی+ خصوصی رپورٹر) پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کے بعد پی ڈی ایم کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست کی سماعت آج منگل کو ہو گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ellghr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.