حفیظ شیخ کی شکست نے پی ٹی آئی کی زیادہ نشستیں حاصل کرنے کو گہنا دیا

اسلام آباد (عترت جعفری)سینٹ کے انتخاب میں انفرادی جماعت کی حیثیت سے اگرچہ سب سے ذیادہ نشستیں پی ٹی آئی نے حاصل کیں مگر اسلام آباد سے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی یوسف رضا گیلانی کے ہاتھوں شکست نے اس گہنا دیا ،سینٹ کی نشست پر ہار کے ڈاکٹر حفیظ شیخ پر بھی اثرات مرتب ہوں گے ،ان کو اس یقین کے بعد کہ وہ سینیٹر منتخب ہو جائیں گے مشیر سے وفاقی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kFB3Je
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.