وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ نہیں دینگے، حکومت نے عوام کو دھوکہ دیا: سراج الحق 

گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ(نمائندگان خصوصی، پ ر، نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہیں دینگے ، عمران خان کو اعتماد کے ووٹ کی ضرورت اس لئے پڑی کیونکہ ان کے اپنے لوگوں نے ان پر عدم اعتماد کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qlrVuC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.