پی ٹی آئی حکومت کا سب سے بڑا یوٹرن جنوبی پنجاب سیکر ٹریٹ ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (محمد اکرم چودھری سے) پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے دور اقتدار کا سب سے بڑا یوٹرن لیتے ہوئے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر کے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو بند گلی میں لا کر کھڑا کر دیا ہے اور یہ سب سے بڑا یوٹرن ایسے وقت پر لیا گیا جب پیپلز پارٹی تقریباً 5 دہائیوں بعد پنجاب میں عمومی طور پر اور جنوبی پنجاب میں خصوصی طور پر ایک ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/31y4RyH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.