لاہور سمیت 9شہروں کے تعلیمی اداروں میں15سے 28مارچ تک چھٹیاں سیمنار مزارات بند

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں آج سے 60 برس سے زائد عمر کے رجسٹرڈ افراد کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا جبکہ این سی او سی کے اجلاس میں بھی آج پابندیوں میں کی گئی نرمی پر نظرِ ثانی کی گئی اور ان کا اطلاق 15 اپریل تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3l5WHXg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.