الیکشن کمشن نے یوسف گیلانیکی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا نااہلی پر سماعت22مارچ کو ہوگی

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) الیکشن کمشن نے پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2PNmjfP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.