چینی پر غیر قانونی سبسڈی لینے والے ہر شخص کیخلاف کارروائی ہو گی: چیئرمین نیب

اسلام آباد (نامہ نگار) چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقہ سے چینی سبسڈی وصول کرنے والے ہر شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qKC19n
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.