آرمی چیف سے قطری وزیر خارجہ کے نمائندے کی ملاقات، افغان امن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قطر کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر مطلق بن ماجد آل قحطانی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3smOm3E
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.