سوڈان میں تعینات یو این امن  دستے کے پاکستانی رکن لانس  نائیک طاہر اکرام انتقال کر گئےہیں

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) سوڈان میں متعین اقوام متحدہ کے امن دستے کے ایک پاکستانی رکن لانس نائیک طاہر اکرام سوڈان کے شہر جنوبی دارفور میں انتقال کر گئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2NhTgAt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.