’پارٹی گرل‘ دنانیر مبین کا زلمی کیمپ کا حصہ بننے کا اشارہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پارٹی ویڈیو سے مشہور ہونے والی دنانیر مبین کی حال ہی میں شیئر کردہ پوسٹ سے اشارہ مل رہا ہے کہ وہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کیمپ کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pFhGkv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.