اللہ وسایو خان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

حیدرآباد(نامہ ناگار) سروری اسپورٹس کمپلیکس ، حسین آباد ، حیدرآباد میں آل پاکستان انٹر ڈیپارٹمنٹل اور اللہ وسایو خان بھٹی ، ڈاکٹر محمد ابراہیم پٹھان اور جاوید اقبال جونیجو میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغازرنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگیا جس میں شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا اس ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈاکٹر شاہ محمد بھٹی ، علی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ugbRNH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.