کوشش ہے کورونا سے متاثر لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لائوں، بین ڈنک

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل جارح مزاج آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ اپنی کارکردگی سے کورونا وبا سے متاثر لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لائیں اور ایسا کچھ کر دکھائیں کہ لاہور قلندرز کے مداحوں کو فخر محسوس ہو۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZG7PQL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.