جیمز نیشم کے اوور نے بازی پلٹ دی، دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی کیویز کے نام

ملتان (سپورٹس ڈیسک) میزبان نیوزی لینڈ نے ہائی اسکورنگ ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینگروز کو 4 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2MrDaUl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.