یووراج سنگھ نے احمد آباد ٹیسٹ کیلئے استعمال ہونے والی پچ پر سوال اٹھا دیئے

نئی دہلی (پی پی آئی ) سابق بھارتی آل رائونڈر یووراج سنگھ نے احمد آباد ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ میں نہیں جانتا کہ ٹیسٹ میچ کا دو دن میں ختم ہونا اچھا ہے کہ نہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2MyHxgq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.