سرنگا لکمل سری لنکن ٹیم میں شامل

ملتان (سپورٹس ڈیسک)فاسٹ بالر سرنگا لکمل کو ویسٹ انڈین ٹور پر وائٹ بال کے میچوں میں لہیرو کمارا کی جگہ شامل کیا جائے گا جو کوویڈ کے مثبت ٹیسٹ کے باعث اسکواڈ سے باہر کر دیئے گئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dWLerF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.