فرسٹ قائداعظم انٹر ڈویژن اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز کل ہونگے 

ملتان (نیوز رپورٹر) لاہور میں ہونے والی فرسٹ قائداعظم انٹر ڈویژن اوپن ویٹ لفٹنگ (مرد) وپاورلفٹنگ (خواتین)چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ملتان ڈویژن کی مرد و خواتین کی ٹیموں کے چناؤ کے لئے ٹرائلز کل بروز جمعہ صبح 10 بجے سپورٹس کمپلیکس ملتان میں منعقد ہونگے خواہشمندمرد و خواتین کھلاڑی نادرا سے جاری کردہ کمپیوٹرائزڈ ب-فارم/ شناختی کارڈ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dGpOih
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.