تھر پارکر میں ضمنی الیکشن آج ،95 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار 

مٹھی(رپورٹ: نندلال لوہانہ) تھرپارکر کی این اے 221 پر کل ہونے والی ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر دی گئی ہیں اور سخت سیکیورٹی میں پولنگ عملے کو پولنگ اسٹیشنز کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ugbQJD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.