پاکستان سپر لیگ: قلندرز، سلطانز، زلمی، گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ 6 میں ایک روزہ آرام کے بعد 4 ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی، سرفہرست لاہور قلندرز کا نمبر پانچ ملتان سلطانز سے میچ ہو گا، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uxK9vX
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.