کشمیر پریمیئر لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ کریں گے: وسیم خان

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ بڑی اہمیت کی حامل لیگ ہے، اس سے مسئلہ کشمیر اجاگر ہو گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ فراہم کریگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3stWXln
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.