سینٹ الیکشن میں ق لیگ اور حکومتی امیدوار کامیاب ہونگے: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ (ق) کے سینٹ کیلئے امیدوار کامل علی آغا نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں ارکان صوبائی اسمبلی ساجد احمد خان بھٹی، میاں شفیع محمد، ڈاکٹر محمد افضل، چودھری احسان الحق، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اور ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لک بھی شریک تھے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2NZ4zgR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.