حکمران اتحاد میں کھلبلی، سینٹ الیکشن کے بعد کچھ بھی ہوسکتا ہے: پلوشہ خان

کراچی (انٹرویوو/عطاء اللہ ابڑو) پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور سندھ سے سینٹ کی نشست پر نامزد امیدوار پلوشہ خان نے نوائے وقت سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے کوئی بھی شہری کسی بھی صوبے یا شہر سے انتخاب لڑ سکتا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aRSenr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.