پاکستانی پرچم تلے ہم سب عقائدکے لوگ متحد ہیں، رحمان ملک

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنماء سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے بھارت پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلارہا ہے پاکستان میں تمام عقائد کے لوگوں کو اپنے عقائد، درس و تدریس اور عبادت کی مکمل آزادی حاصل ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ukYjR8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.