یوسف گیلانی کی نامزدگی سے حکومتی حلقوں میں کھلبلی: فضل الرحمن، اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہے: سابق وزیراعظم

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) فضل الرحمان نے سینٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین بننے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے یہ اعلان ہوا ہے کہ یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن لڑ رہے ہیں حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3sjBmfn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.