حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ، اثاثہ جات کیس میں ضمانت رہائی کا حکم

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ایک، ایک کروڑ کے دو مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37Lto6W
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.