غیرقانونی سرگرمیوں کے انسداد کیلئے ایم ایس اے کی کاوشیں قابل تحسین: نیول چیف

اسلام آباد (این این آئی) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد میں ایم ایس اے کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pHX76N
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.