اومیگا اور باؤنس کلب کی کمشنر کپ باسکٹ بال کے فائنل میں رسائی 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر ڈسٹرکٹ کی اومیگا کلب اور ایسٹ ڈسٹرکٹ کی باؤنس کلب نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ان میچوں کے مہمان خصوصی SSPساؤتھ زبیر نذیر احمد شیخ تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38TthHf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.