وزیراعظم سانحہ مچھ کے لواحقین کے پاس جائیں تاکہ شہدا کی تدفین ہو سکے: رحمن ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سینٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چیئرمین سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ کے لواحقین کے پاس جائیں تاکہ شہدا کی تدفین ہو سکے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pXeIYS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.