منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف ، حمزہ کے ریمانڈ میں 6روز توسیع
لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ روز کی توسیع کر دی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/396DvTz
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/396DvTz
https://ift.tt/eA8V8J