فاسٹ بائولر نودیپ سینی برسبین ٹیسٹ  سے باہر

برسبین(یواین پی) بھارتی فاسٹ بائولر نودیپ سینی آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹیسٹ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ باقی میچ میں شرکت سے محروم ہو گئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sAZzP1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.