پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کی وننگ پارٹنرشپ برقرار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے اعتبار سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان مین ٹائٹل اسپانسر شپ کا معاہدہ طے پاگیا. لاہور میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور ہائیر پاکستان کےMr.Fengنے اسپانسرشپ معاہدے پر دستخط کیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3inRskb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.