انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کا آغاز

شہید بینظیرآباد (نامہ نگار) سندھ ٹگ آف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بے نظیر آباد میں ایس ایس بی انٹرڈویژن وومین ٹگ آف وار چیمپئن شپ کے افتتاحی روز کراچی، بینظیر آباد، میرپورخاص اور سکھر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2LLzAUw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.