پروٹیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے، بائیو سیکیورببل کے باعث قومی کھلاڑیوں کو 3 فروری تک رپورٹ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، محمد حفیظ اس دوران ٹی ٹین لیگ کھیلنے میں مصروف ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qvUyFS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.