سینیٹر رحمان ملک کی قوم کو  نئے سال کی مبارکباد 

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) ایوان بالا کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چئیرمین سینیٹر رحمان ملک نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ نیا سال پاکستان کیلئے خوشحالی، امن و ترقی کا سال ثابت ہو۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/387IpAk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.