حکومت‘ اپوزیشن ملکی تحفظ کیلئے مہنگائی‘ بیروزگاری کے خاتمے پر توجہ دیں: شجاعت‘ پرویز الٰہی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے بشپ لاہور سباسٹین فرانسس شا اور سابق بشپ ڈاکٹر الیگزینڈر جان ملک نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38RWykD
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/38RWykD
https://ift.tt/eA8V8J