پاکستان کو بابراعظم کے بغیربھی جیتنا چاہئے: یونس خان

ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ ہمیں صرف بابراعظم پر انحصار نہیں کرنا بلکہ بہتر متبادل کھلاڑی بھی تیار کرنا ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3o2LM0u
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.