پاکستان کپ: سدرن‘ سندھ اور سنٹرل پنجاب کی فتح

ملتان (سپورٹس ڈیسک) کراچی میں جاری پاکستان کپ کے تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا ایونٹ کے 19 ویں میچ میں سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی 20 ویں میچ میں خیبر پختونخواہ کو سندھ کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 21ویں میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 44 رنز سے مات دے دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Y0zStq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.