قائد اعظم انڈر 23 ہاکی لیگ  ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری 

بہاولپور(خبرنگار)پہلی قائد اعظم انڈر 23 ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی بہاول پور ڈویژن کی ٹیم کا تربیتی کیمپ مطیع اللہ ہاکی اسٹیڈیم بہاول پور میں جاری ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3oYCtQl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.