فٹبال پریمئر لیگ، لیسٹر سٹی نے ساتھمپٹن کو دو صفر سے شکست دیدی

لندن(پی پی آئی)فٹبال پریمئر لیگ میں لیسٹر سٹی نے ساتھمپٹن کو دو صفر سے ہرا دیا، دفاعی چیمپئن لیورپول کی دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا، اضافی ٹائم کے گول سے میچ سنسنی خیز ہو گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bPMxaO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.