کنٹرول لائن: بھارتی فائرنگ سے جوان شہید، پاک فوج کا بھر پور جواب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے جس کے نتیجہ میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39CDozk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.