سنٹرل پنجاب ناقابل یقین سفر کے اختتام سے ایک قدم کے فاصلے پر

ملتان (سپورٹس ڈیسک)حسن علی کی قیادت میں کھیلنے والی سنٹرل پنجاب کی ٹیم غیر معمولی سفر کے اختتام سے ایک قدم کی دوری پر ہے اور سنٹرل پنجاب کا قائد اعظم ٹرافی 21-2020 کے فائنل میں خیبر پختونخواہ سے مقابلہ ہے،آج سے شروع ہونے والا فائنل نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے،چھ ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر سنٹرل پنجاب کی ٹیم 5 ویں راؤنڈ کے اختتام پر ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38VdWVH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.