ابوظہبی ٹی ٹین سیزن ٹو، شعیب ملک  مراٹھا عریبئنز کے کپتان بن گئے 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک ابوظہبی ٹی ٹین کے دوسرے سیزن میں دفاعی چیمپئن مراٹھا عریبئنز کے کپتان اور آئیکون پلیئر کی حیثیت سے شامل ہوں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qmKsae
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.