کرک میں مندرجلانے پر چیف جسٹس کا نوٹس، 5 جنوری کو سماعت ہوگی

اسلام آباد+ کرک (خصوصی رپورٹر+ این این آئی) چیف جسٹس گلزار احمدنے کرک میں لوگوں کی جانب سے مندر کو آگ لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس آ ف پاکستان سے کراچی رجسڑی میں ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار نے ملاقات کی اور بتایا کہ کرک میں لوگوں کہ جانب ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2X1yeHq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.