2020میںچائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 386 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)سال 2020 چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 386 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا جبکہ 386 بچوں کو ہی لواحقین کی تلاش کے بعد ان کے حوالے کیا گیا، حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں لاوارث، گمشدہ ،گھر سے بھاگے، بھیک مانگنے والے، عدم توجہی غفلت کا شکار، ایک نومولود لاوارث بچہ اور دیگر بچے شامل تھے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/383RCd1
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/383RCd1
https://ift.tt/eA8V8J