نواز شریف کی چوری 16ارب روپے ، براڈ شیٹ کو ادائیگی ماضی کے این آر او کی قیمت : شہزاد اکبر

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیراعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ سے متعلق معاہدے کی دستاویزات پبلک کردیں اور کہا دستاویز پبلک کئے بغیر شفافیت نہیں آسکتی، براڈ شیٹ معاملے میں جو ادائیگی کی گئی وہ ماضی میں کی گئیں ڈیلز اور دیے گئے این آر اوز کی قیمت ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3in6pTO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.