وہاڑی میں سپورٹس پروگرام کا آغاز  بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے ہوئے

وہاڑی( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ وہاڑی کے زیر اہتمام سپورٹس پروگرام دسمبر 2020ء کا آغاز کر دیا گیا ہے سپورٹس پروگرام کے تحت بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلہ جات کا انعقاد جمنیزیم وہاڑی میں کیا گیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصو صی ڈاکٹر رانا صفدر تھے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37qJB1G
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.