سینیٹ انتخابات وقت سے پہلے کرائیں گے: وزیراعظم عمران خان کا اعلان

پشاور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروائیں گے، شو آف ہینڈز کے ذریعے الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں، اٹارنی جنرل نے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3oZyDGm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.